مہا پراں
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (قواعد) وہ آواز یا حروف جن کے تلفظ کے وقت سینے سے شدت کے ساتھ سانس باہر نکلے، جیسے: کہ، کھ، گھ وغیرہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (قواعد) وہ آواز یا حروف جن کے تلفظ کے وقت سینے سے شدت کے ساتھ سانس باہر نکلے، جیسے: کہ، کھ، گھ وغیرہ۔